Gold Hair Oil

Gold Hair Oil
چکنے، روٹین میں استعمال ہونے والے بالوں کے لیے بہترین
یہ تیل خالص 10 قسم کے کولڈ پریسڈ آئلز سے تیار کیا گیا ہے، بغیر کسی جڑی بوٹی کے۔ خاص طور پر چکنے، آئلی یا نارمل بالوں کے لیے موزوں ہے۔ روزمرہ استعمال کے لیے ہلکا، نان چکنا اور جلد جذب ہونے والا فارمولا۔
اہم فوائد:
بغیر بوٹیوں کے، خالص آئل بیسڈ فارمولا
ہلکی ساخت جو جلدی جذب ہو
روکھے، دو منہ والے اور بے جان بالوں کی مرمت
بالوں کو ہلکا، نرم اور چمکدار بنائے
چکنے بالوں کے لیے بہترین کنٹرولڈ نمی اور نرمی
طریقہ استعمال:
ہفتے میں 2-3 بار بالوں کی لمبائی اور جڑوں میں لگائیں، 1-2 گھنٹے بعد دھو لیں۔
Ingeredients:
Almond oil
Narial oil
Roghan e kaddu
Amla oil
Reetha oil
Shikakai oil
Till oil
Sarson ka oil
And kalonji oil shamil hain