Nature Root Therapy Hair Oil
Regular price
Rs.999.00
Sale price
Rs.999.00
Regular price
Rs.2,000.00
Unit price

Nature Root Therapy Hair Oil
Regular price
Rs.999.00
Sale price
Rs.999.00
Regular price
Rs.2,000.00
Unit price
Product description
(Nature Root Therapy Hair Oil)
خشک، کمزور اور جھڑتے بالوں کے لیے خاص
یہ آئل جڑی بوٹیوں اور قدرتی تیلوں کا طاقتور امتزاج ہے جو خاص طور پر خشک، بے جان اور جھڑتے بالوں کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس کا ہربل فارمولا بالوں کی جڑوں کو اندر سے تقویت دیتا ہے۔
اہم فوائد:
خشکی اور سکری کا جڑ سے خاتمہ
جڑوں کو طاقت دے کر بالوں کا گرنا روکے
کمزور اور خشک بالوں کو گہری غذائیت دے
بالوں کو نرم، گھنا اور چمکدار بنائے
ہربل تھراپی کے ذریعے کھوپڑی کو فعال کرے
طریقہ استعمال:
رات کو سونے سے پہلے یا کم از کم 2 گھنٹے پہلے تیل لگا کر مالش کریں، پھر ہربل شیمپو سے دھو لیں۔